اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نتائج پر اعتراض کرنیوالے احتجاج کے بجائے الیکشن کمیشن سے رجوع کریں: سالک حسین

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ہم عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ اگر کسی کو بھی نتائج پر اعتراض ہے تو وہ الیکشن کمیشن یا عدالت کے فورم پر اپنا اعتراض درج کرائیں بجائے اس کے کہ سڑکوں پر احتجاج کریں اور لوگوں کو گمراہ کریں۔

واضح رہے کہ سالک حسین 1 لاکھ 5 ہزار 205 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پرویز الہٰی کی اہلیہ آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی 80 ہزار 946 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں، تحریک لبیک پاکستان کے چودھری عبدالکریم نے 20 ہزار 445 ووٹ لے کر تیسرا نمبر حاصل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے