اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: ن لیگ 137، آزاد امیدوار 137، پی پی 10 سیٹوں پر کامیاب

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کی سیٹیں برابر ہو گئیں۔

پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) 137 اور آزاد امیدوار بھی 137 نشستوں پر کامیاب ہوئے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 10 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

مستند انتخابی نتائج کی لمحہ بہ لمحہ تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں

پی پی 145

پی پی 145 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیع اللہ خان 42578 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، آزاد امیدوار محمد یاسر 38262 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 156

پی پی 156 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی امتیاز 54031 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد یٰسین عامر 35114 ووٹ لیکر دوسر ے نمبر پر رہے۔

پی پی 161

پی پی 161 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 46947 ووٹوں کے ساتھ فاتح قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل لیگی امیدوارعمر سہیل ضیاء بٹ 28855 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 162

پی پی 162 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز علی کھوکھر 43422 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، آزاد امیدوار شبیر احمد 40488 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 165

پی پی 165 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار احمر بھٹی 29390 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے شہزاد نذیر 28427 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔

پی پی 169

پی پی 160 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک خالد پرویز کھوکھر 85018 ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے، آزاد امیدوار میاں محمود الرشید 62805 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 170

پی پی 170 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار میاں محمد ہارون اکبر 64143 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، مسلم لیگ ن کے امیدوار 40661 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 172

پی پی 172 لاہور 28 میں آزاد امیدوار مصباح واجد 31378 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رانا مشہود احمد خان 28647 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 173

پی پی 173 لاہور سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرغوب احمد 63236 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، آزاد امیدوار محمد زبیر خان نیازی 49517 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے