اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کرنے کا فیصلہ

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے انعقاد کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، انتخابات کے مکمل نتائج کا جلد اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس میں ممبران و سیکرٹری سمیت قانونی ٹیم نے شرکت کی، عام انتخابات کے انعقاد، نتائج سے متعلق بریفنگ لی گئی۔

نتائج میں تاخیر کی وجوہات پر بریفنگ کے دوران کمیشن ٹیم نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث انتخابی عمل میں خلل پیدا ہوا، جلد مکمل نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے پرامن انتخابات کے انعقاد پر تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے