اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی نے آٹھ فروری کے انتخابات کو غیر شفاف قرار دے دیا

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے آٹھ فروری کے انتخابات کو غیر شفاف قرار دے دیا ۔ امیر جماعت اسلامی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ملک میں شفاف انتخابات کروانے میں ناکام رہا، کراچی کو اس جماعت کے حوالے کر دیا گیا ہے جس کی عوام میں پذیرائی نہیں جبکہ پنجاب میں بھی رات گئے نتائج کو تبدیل کیا گیا۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایسے انتخابات کی کوئی ساکھ نہیں، اسے قوم قبول نہیں کرتی، حکومت سازی کیلئے لگائی جانے والی منڈیاں جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلی پر اپنے مطالبات نہ مانے جانے پر احتجاج اسلام آباد تک پھیلانے کا عندیہ دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے