اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا: صدر مملکت

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لئے ہماری طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا، لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر، کاؤنٹر بھی تھا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جو ہر ووٹ ڈالنے کے لئے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا، ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا، ہماری یہ تمام جدوجہد جس کے لئے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگیں ہوئیں ناکام کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے