اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ورلڈکپ : بہترین پلیئر کی دوڑ میں عبید شاہ بھی شامل

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(ویب ڈیسک) انڈر 19 ورلڈکپ کے بہترین پلیئر کی دوڑ میں عبید شاہ بھی شامل ہو گئے۔

انڈر 19 ورلڈکپ کے بہترین پلیئر کا اعلان جلد متوقع ہے، ایونٹ میں کئی کھلاڑیوں نے غیرمعمولی کارکردگی سے صلاحیتوں کا اظہار کیا، اس میں سب سے پہلے جنوبی افریقی پیسر کیوینا ماپاکھا ہیں، انھوں نے 9.71 کی اوسط سے 21 وکٹیں حاصل کیں، وہ محض ایک وکٹ کی کمی سے بنگلہ دیشی انعم الحق جونیئر کا ریکارڈ نہیں توڑ پائے جو 2014 میں 22 شکار کے ساتھ نمایاں ترین تھے۔

پاکستانی پیسر عبید شاہ 12.38 کی اوسط سے 18 وکٹیں اڑانے میں کامیاب رہے، بھارت کے سومے پانڈے نے 17 پلیئرز کو میدان بدر کیا، مشیر خان نے 67.60 کی اوسط سے 338 رنز سکور کیے۔

ویسٹ انڈیز کے جیول اینڈریو نے 69 کی اوسط سے 207 رنز بنانے میں کامیاب رہے، آسٹریلیا کے ہگ ویبگین51.2 کی اوسط سے 256 رنز بناکر نمایاں ہیں، بھارتی ادے سہارن 64.83 کی اوسط سے 389 رنز بناچکے، جنوبی افریقہ کے سٹیو سٹولک 38 کی اوسط سے 228 رنز سکور کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے