اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابتدائی مراحل میں ناکامیاں ملنے پر اُداس نہیں بلکہ خوش ہوں،کرکٹر صائم ایوب

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کھلاڑی صائم ایوب نے کہا ہے کہ ابتدائی مراحل میں ناکامیاں ملنے پر اُداس نہیں بلکہ خوش ہوں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں صائم ایوب کا کہناتھا کہ دورہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ناکامیوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا، مجھے اپنے کھیل کو بہت بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی مراحل میں ناکامیاں ملنے پر اُداس نہیں بلکہ خوش ہوں تاکہ بہتر کرکٹر بن کر ٹیم میں واپس آؤں، اب میں جانتا ہوں کہ مجھے کس معیار تک پہنچنا ہے۔

صائم ایوب نے کہا کہ بنیادی ہدف ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، جو میری صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ دوردنتو ڈھاکہ کیلئے صائم ایوب کی کارکردگی توقعات سے کم رہی وہ محض 5 میچوں میں 15.40 کی اوسط سے 77 رنز بناسکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے