اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، شاہین آج کینگروز کو جھپٹنے کیلئے تیار

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

جنوبی افریقا کی میزبانی میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں شاہین اور کینگروز پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے شہر بینونی کے ولومور پارک میں مقابلے کیلئے اتریں گے، پاکستانی ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے، جیتنے والی ٹیم 11 فروری کو فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی۔

واضح رہے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے میزبان جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی، ولومور پارک میں ہونیوالے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے۔

بھارت نے 245 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بھارت کی جانب سے سچن داس نے 96 اور کپتان اودے شرن نے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

جنوبی افریقا کی جانب سے لوہان ڈری پریٹوریس 76 اور رچرڈ سیلٹسوین 64 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بھارت کی طرف سے راج لمبانی نے 3، مشیر خان نے 2، نمن تیواری اور سامی پانڈے نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے