اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان سلمان بٹ کا نو منتخب سربراہ پی سی بی محسن نقوی کے نام پیغام جاری

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نےکہا ہےکہ محسن نقوی کو بیسٹ آف لک کہتا ہوں، وہ ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر ہیں،کرکٹ میں سپیشلسٹ کی ضرورت ہوتی ہے، دل کا علاج صرف ہارٹ سپیشلسٹ ہی کر سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں سلمان بٹ کا کہنا تھاکہ کرکٹ بورڈ میں کیوں سازشیں ہوتی ہیں؟ یہ سب کو پتاہے، ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم کا بیٹنگ کوچ وہ تھا جس نے ایشیئن کنڈیشنز میں کبھی کرکٹ نہیں کھیلی، ہماری ٹیم کوئی زیادہ کرکٹ نہیں کھیل رہی، پی سی بی چیئرمین کے لیے کسی کرکٹر کا ہونا لازمی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں روڈ میپ کی ضرورت ہے، میرٹ پر لوگوں کو آنا چاہیے، کپتانی اس کو کرنی چاہیے جو اس کا حقدار ہو، ہر ورلڈ کپ کے بعد پاکستان میں کپتان تبدیل ہو جاتا ہے، شاہین آفریدی کو ٹائم دینا چاہیے، جب کسی کو کپتان بناتے ہیں ان کو موقع دینا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے