اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بے روزگاری کے خاتمے اور نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے ہمارا ساتھ دیں: سراج الحق

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ بے روزگاری کے خاتمے اور نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں خلافت راشدہ کا نظام چاہتے ہیں، ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم حکومت اور ریاست پیغمبر اسلامؐ کے طریقے سے چلانا چاہتے ہیں، عوام کشمیر، فلسطین کی آزادی اور عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 برس قومی اسمبلی میں گونگے اور بہرے بیٹھے تھے، آج وہی لوگ پھر سے عوام کے درمیان آ کر ووٹ مانگ رہے ہیں، پہلے عوام ان لوگوں کا احتساب چاہتے ہیں، بے روزگاری کے خاتمے اور نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے