اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوام 8 فروری کو ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں: پرویز خٹک

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا کہ عوام 8 فروری کو ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدوار الیکشن جیت کر ہمارے پاس ہی آئیں گے، ان کے میرے ساتھ ذاتی رابطے ہیں، اصل تماشہ تو الیکشن کے بعد شروع ہو گا، بانی تحریک انصاف کو عوام کی مشکلات اور مسائل کا ادراک ہی نہیں تھا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ عوام 8 فروری کو ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے گھروں سے نکل کر پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے