اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

سابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر  نے صدر مملکت کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا جسے صدر عارف علوی نے منظور کر لیا۔

نگران وزیراعظم  نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر مقرر کر دیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے