اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔

فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔

کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175رنز بنائے۔

حسیب اللہ نے 44 اور کپتان عمر امین نے 32 ر نز سکور کیے، فیضان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں حیدر آباد بہادرز کی ٹیم 13ویں اوور میں 96رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، سجاد 26رنز کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔

عثما ن طارق نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے صرف 16 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، یعقوب نے 25 رنز کے عوض تین شکار کیے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے