اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گورننگ بورڈ کا اجلاس آج طلب، نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کیلئے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا۔

الیکشن کمشنر شاہ خاور کی جانب سے طلب کردہ پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتخاب کیا جائے گا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی چیئرمین کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے دو نمائندے محسن رضا نقوی اور مصطفیٰ رمدے شامل ہیں، ان کے علاوہ آزاد جموں کشمیر، ڈیرہ مراد جمالی، لاڑکانہ، بہاولپور، سوئی ناردرن گیس، غنی گلاس، سٹیٹ بینک اور پی ٹی وی گورننگ بورڈ کا حصہ ہیں، اجلاس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری یا کوئی اور نمائندے نان ووٹنگ ممبر کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے