اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے ساتھ ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ر عبد القیوم نے کہا کہ ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے ساتھ ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ کشمیر کا ساتھ دینا ہمارے لئے لازم ہے ، نہرو کی بدنیتی سے کشمیر میں بھارتی افواج گئی، آج کشمیر کے ہر گھر پر بھارتی فوجی نیزہ تان کر کھڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیوں نہیں ہوا، یہ اقوام متحدہ میں موجود سب سے پرانا مسئلہ ہے، انسانیت کی تاریخ میں ہیرو شیما، ناگا ساکی سب سے افسردہ لمحہ تھا، فلسطین میں بچے ذبح ہو رہے ہیں ، اقوام متحدہ میں لوگوں کے پاس ویٹو پاور ہے، اسرائیل اور بھارت دندناتے پھر رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ر عبد القیوم نے کہا کہ بابری مسجد کا جو ہوا آپ نے دیکھا ہے، دہلی کے قریب 600 سال پرانی مسجد گرا دی گئی، دنیا میں کسی نے احتجاج نہیں کیا، مودی حکومت نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں رکھنے کی کوشش کی، بلوچستان کے لوگوں کو آٹھ کھڑے ہونے کا کہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے