اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الحمرا آرٹس کونسل میں کشمیر ڈے کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام کشمیر ڈے کی مناسبت سے الحمرا آرٹس کونسل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کشمیر ڈے کی مناسبت سے لگائی گئی تصویری نمائش کا افتتاح کیا، تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا عالمی طاقتیں کشمیریوں پر بڑھتے بھارتی مظالم کو روکنے کے لئے اقدام کریں، پاکستان ہر لحاظ سے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

تقریب کے اختتام پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی سربراہی میں آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے