05 Feb 2024
(ویب ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔