اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق پی پی 177 قصور میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے 5 اساتذہ کو نوٹسز جاری کئے۔ گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصورکے 5 اساتذہ نے سیاسی جلسے میں شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور نے متعلقہ اساتذہ کو وضاحت کیلئے طلب کر لیا۔

 پی پی 244بہاولنگر میں امیدوار میاں عبدالرشید جٹالہ کو خلاف ضابطہ تشہیری مواد پر 20ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔ امیدوار این اے 163 بہاولنگر نور الحسن کو علاقہ کھچی والا میں ترقیاتی کام کروانے پر نوٹس جاری کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں امیدواران کو خلاف ضابطہ تشہیری مواد آویزاں کرنے پر نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے