اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز نے نئی کٹ متعارف کروا دی

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے نئی کٹ متعارف کرا دی۔

جیسے جیسے پی ایس ایل کی تاریخ قریب آرہی ہے کھلاڑیوں سمیت شائقین میں دلچسپی اور جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے جبکہ فرنچائزز کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔

کراچی کنگز نے کپتان شان مسعود کی جرسی کی تصویر شیئر کر دی ہے۔ کنگز کی جرسی کا رنگ سیزن 9 میں بھی نیلا اور سُرخ رکھا گیا ہے۔

اپنی مقبول فرنچائز کی نئی کٹ کو مداحوں نے خوب پسند کیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی صارفین جرسی کی تعریف کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے