اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ویمن کرکٹرز شریک ہوئیں۔

شادی کے اس پر مسرت موقع پر جویریہ نے آف وائٹ عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا ہے، ہلکے میک اپ اور جیولری میں وہ انتہائی خوش نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ جویریہ خان نے مئی 2008 میں سری لنکا کے خلاف میچ سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا تھا، ون ڈے میچز میں انہوں نے پاکستان کے لئے 2885 رنز جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں 2018 رنز سکور کئے ہیں۔

انہوں نے اپنا آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 2022 میں بھارت جبکہ آخری ٹی ٹوئنٹی فروری 2023 میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے