اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کا آج مری میں پاور شو، نواز شریف اور مریم خطاب کرینگے

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے، کارکنوں کی جانب سے پارٹی قائد کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر لیگی رہنما پرویز رشید کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 12سال بعد نوازشریف مری میں جلسہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے