اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک سے خلا کے بعد ثانیہ مرزا نے لب کشائی کردی،سوشل میڈیا پر پیغام جاری

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شوہر سے خلع کے بعد سوشل میڈیا پر لب کشائی کردی۔

رپورٹ کےمطابق ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘شہزادی بہادری دکھائیں ورنہ آپ کا تاج گر جائے گا’، انہوں نے اپنے اس بیان کے حوالے سے کوئی تفصیل درج نہیں کی۔

اس سے قبل انہوں نے اپنے دونوں بچوں کے ساتھ تصویر انسٹاگرام پر جاری کی تھی اور بچوں کو ‘لائف لائن’ سے تعبیر کیا تھا، اسی طرح 4 روز قبل اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام میں لکھا تھا کہ چمکتے سورج اور معمولی پنک کے ساتھ کچھ بھی ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے