اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان کے سانول جھکڑ پہلوان نے رستم پنجاب کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملتان کے سانول جھکڑ پہلوان نے رستم پنجاب کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

پنجاب سٹیڈیم میں رائزنگ پنجاب گیمزدنگل ہوا جس میں رستم پنجاب ٹائٹل کی فائٹ میں سانول جھکڑکا جوڑ ساہیوال کے اویس پہلوان سے پڑا، دونوں کے درمیان مقابلہ 34 منٹ تک جاری رہا جس میں سانول نے برتری ثابت کرکے دنگل جیت لیا۔

اس سے قبل شیر پنجاب مقابلے میں شہزاد پچار پہلوان نے عدنان ٹائراں والا کو چت کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا، ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل مہمان خصوصی تھے، صدر پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن ارشد ستار، صدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم نے دنگل کی نگرانی کی۔

چیئرمین دیسی کشتی کمیٹی ندیم پہلوان، قومی کوچ فرید علی پہلوان، حفیظ بھٹی اور دیگر دنگل دیکھنے کے لیے موجود تھے، ایونٹ میں ٹائٹل کشتی سمیت پینتیس چھوٹی بڑی کشتیاں ہوئیں، دنگل میں چھبیس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی، رستم پنجاب سانول جھکڑ کو تین لاکھ روپے انعام ملا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے