اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیر اور عقاب کی جیت کیلئے کارکنوں کو اہم ٹاسک تفویض

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) مریم نواز اور عبدالعلیم خان کے حلقوں میں پولنگ ڈے کی حکمت عملی مرتب کرلی گئی۔

شیر اور عقاب کی جیت یقینی بنانے کیلئے سابق ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی  نے  مشاورت کے بعد کارکنوں کو اہم ٹاسک سونپ دیئے۔

سابق ایم این اے علی پرویز ملک،سابق ایم پی ایز چودھری  شہباز ،شعیب صدیقی اور خواجہ عمران نذیر  نے  آئی پی پی کے دفتر میں بڑی بیٹھک کی اور الیکشن ڈے کے معاملات طے کیے۔

اجلاس میں سابق ارکانِ اسمبلی نے پولنگ سٹیشنوں کی ذمہ داریاں باہم تقسیم کیں، علی پرویز ملک این اے 119 اور چودھری شہباز پی پی 149میں اپنی پارٹی کی نمائندگی کرینگے۔

آئی پی پی رہنما شعیب صدیقی نے عبدالعلیم خان کی طرف سے این اے 117میں پولنگ ڈے کے لیے انتظامات پر بریفنگ  میں   بتایا کہ دونوں حلقوں کے لیے ورک فورس بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے