اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کا کارکن پر تشدد، ویڈیو وائرل

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی جانب سے کارکن پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لاہور کے حلقہ این اے 121 سے ن لیگ کے امیدوار شیخ روحیل اصغر نے علاقے کے مسائل بیان کرنے پر کارکن پر چڑھائی کردی، دیگر کارکنوں کے سامنے اسے دھکے دئیے اور تھپڑ دے مارے۔

ویڈیو میں روحیل اصغر کی جانب سے شہری پر تشدد اور اسے دھکے دینے سمیت شہری کو وہاں سے نکالے جاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے