اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 119:مریم نواز کی حمایت میں لیگی خواتین کی موٹرسائیکل ریلی

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) این اے 119 میں مسلم لیگ کی امیدوار و چیف آرگنائزر مریم نواز کی حمایت میں لیگی خواتین نے موٹرسائیکل ریلی نکالی۔

ریلی کی قیادت سابق ایم پی اے کنول لیاقت نے کی، خواتین کی بائیک ریلی سنگھ پورہ سے شروع ہوکر مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی واپس  سنگھ پورہ  میں اختتام پذ یر ہوئی ۔

خواتین بائیکرز نے گلے میں مسلم لیگ ن کے مفلر پہن رکھے تھے، خواتین بائیکرز نے "مریم،مریم" کے نعرے بھی لگائے، خواتین کارکنان نے مریم نواز شریف کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔

لیگی رہنما کنول لیاقت نے کہا کہ ریلی میں خواتین کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت  مریم نواز سے محبت کا اظہار ہے، 8فروری کو شیر ہی دھاڑے گا۔

بائیک ریلی میں شریک لیگی خواتین  نے کہا کہ این اے 119سے  جیت مریم نواز کا مقدر بنے گی۔

واضح رہے کہ مریم نواز این اے 119 لاہور سے قومی اسمبلی کے امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے