اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیوس کپ ٹائی : پاکستان کو ڈبلز میچز میں بھی شکست، بھارت کو 0-3 سے برتری

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا۔

60سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز بھارت نے ڈ بلز مقابلہ جیت کر تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ، ڈبلز مقابلے میں بھارتی جوڑی یوکی بھامبری اور ساکیتھ مائینی نے عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ کو  2 - 6 اور 6 - 7 سے ہرایا ۔

گزشتہ روز پہلے سنگلز میں بھارت کے رام کمار نے پاکستان کے اعصام الحق کے خلاف 7-6 ، 6۔7 اور 0۔6 سے پہلا سنگلز جبکہ سری رام بالا جی نے عقیل خان کے خلاف 5۔7 اور 3۔6 سے دوسرا سنگلز میچ جیتا تھا۔بھارت کے ہاتھوں پلے آف راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو میں چلا گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے