اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لیں

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ بنا ڈالی۔

انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ کے دوران سابق آل راؤنڈر نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے دبئی کیپی ٹلرز کے ڈیوڈ وارنر اور سکندر رضا کی وکٹیں حاصل کر کے 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

عماد وسیم سابق کپتان شاہد آفریدی کے بعد ٹی20 فارمیٹ میں 300 وکٹیں لینے والے دوسرے باؤلر بن گئے ہیں۔

اس میچ میں انہوں نے نہ صرف دو وکٹیں لیں بلکہ 10 رنز بھی بنائے، انکی آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث ٹیم فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے