اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی، پاکستانی باؤلرز کے شاندار کم بیک کے باعث کم سکور کے باوجود پاکستان نے فتح اپنے نام کی۔گرین شرٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4۔40 اوورز میں 155 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، عرفان منہاس 34 اور شازیب خان 26 رنز بنا کر نمایاں رہے، روہانت دواللہ بورسن اور شیخ پرویز نے چار، چار وکٹیں حاصل کیں۔

156 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم 35.5 اوورز میں 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی، محمد شہاب جیمز نے 26 رنز کی باری کھیلی، عبید شاہ نے 44 رنز کے عوض پانچ شکار کیے۔آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے 6 اور 8 فروری کو کھیلے جائیں گے، پاکستان انڈر 19 ٹیم سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 8 فروری کو مدمقابل ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے