اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جو وائرل بیماری پاکستان میں آئی تھی اب ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی: مریم نواز

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو وائرل بیماری پاکستان میں آ گئی تھی اس کو سب سے پہلے گوجرانوالہ نے بھگایا، وہ آپ سے ڈر گئے تھے، اس لئے یہاں سے بھاگ گئے۔

جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ وائرل بیماری گزشتہ 5 سال رہی لیکن آپ کا نقصان کر گئی، وہ وائرل بیماری ختم ہو گئی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ گوجرانوالہ والو 8 فروری کو 20 کی 20 سیٹیں جیتنے جا رہے ہو؟ نواز شریف کی جس تقریر نے بازی پلٹ دی وہ گوجرانوالہ میں ہوئی، ایک شخص نے کروڑوں نوکریوں کا جھوٹا وعدہ کیا تھا، نواز شریف نے اگر وعدہ کیا ہے تو میرا یقین کریں کہ وہ آپ کو نوکریاں دے گا۔

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر نے کہا کہ گوجرانوالہ نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا، آپ نے ہمارا ساتھ نبھایا اب ہماری باری ہے کہ آپ کا ساتھ دیں، ہم آپ کی تقدیر بدلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے