اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیوس کپ ٹائی: بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دے دی

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے پاکستان کے اعصام الحق کو شکست دے دی۔

 60 سال بعد بھارتی ٹیم آج پاکستان میں ہونے والے کسی ٹینس کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہے ، سنگلز مقابلے میں  پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا جبکہ بھارت کے رام کمار نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام کمار نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دی۔

تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آؤٹ بھی لیا تھا۔

اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر ہونے والے گروپ ون کے پلے آف میں دو سنگلز میچز آج شیڈول ہیں، اتوار کو ایک ڈبلز اور دو سنگلز میچ ہوں گے۔

عقیل خان آج دوسرے میچ میں سریرام بالاجی کے خلاف کھیلیں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان پچھلا مقابلہ 2014 میں قازقستان میں ہوا تھا، جس میں بھارت نے 0-4 کے سکور سے فتح حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے