اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ شروع ہوگئی

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا، پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

9جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کی پریمیم ٹکٹ 400 ڈالر کی ہوگی، سٹینڈرڈ پلس ٹکٹ کی قیمت 350 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ایک فین زیادہ سے زیادہ 6 ٹکٹوں کے لئے اپلائی کرسکتا ہے، شائقین کو ٹکٹیں بیلٹ کے ذریعے دی جائیں گی۔

ٹکٹوں کی بیلٹنگ 7 فروری تک جاری رہے گی، ورلڈکپ میچز کی کم سے کم ٹکٹ 6 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے، 2لاکھ 60 ہزار سے زائد ٹکٹیں فروخت کی جائیں گی۔

آئی سی سی کے مطابق بیلٹنگ مکمل ہونے کے بعد شائقین کرکٹ کو آگاہ کر دیا جائے گا، بیلٹنگ کے عمل کے بعد ہی مقررہ ٹکٹ کی رقم کی وصول کا لنک بھیجا جائے گا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی بچ جانے والی ٹکٹیں 22 فروری کو دوبارہ فروخت کے لئے رکھی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے