اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں بارش برسنے کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے سورج نے اپنی جھلک دکھا دی، سردی کی شدت میں کمی آگئی۔

صبح  شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور میں 4 فروری تک وقفے وقفے سے بارش برسنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے