اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیوس کپ: پاکستان 60 سال میں پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کا میزبان

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان 60 سال میں پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی ڈیوس کپ میں میزبانی کرے گا۔

پاکستان طویل عرصے بعد اپنی سرزمین پر ڈیوس کپ ٹینس کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گا۔

دونوں ٹیمیں اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر گروپ ون کے پلے آف میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ دو ڈبلز اور دو سنگلز میچز ہفتہ اور اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

ڈیوس کپ میچز میں بارش کی صورت میں پیر کو ریزرو ڈے کے طور پر رکھا گیا ہے۔ بھارت نے 2019 میں آخری بار نیوٹرل مقام قازقستان میں پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ میچ کھیلا تھا۔

میزبان پاکستان اور مہمان بھارتی ٹیموں نے سپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر بھرپور ٹریننگ کی، آج بھی دونوں ٹیمیں پریکٹس کریں گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے