اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکٹرک بسوں کی پری کوالیفکیشن کے کاغذات جمع کروانے میں 23 فروری تک توسیع

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) الیکٹرک بسوں کی پری کوالیفکیشن کے کاغذات جمع کروانے میں 23 فروری تک توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین بورڈ رئیس عباس زیدی نے کی۔ بورڈ نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کو منتقل کرنے کی بھی منظوی دی۔ فیصل آباد میں 110 ہائبرڈ ڈیزل بسوں کے پراجیکٹ اور ڈویژنل آفس کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ ڈویژنل آفس فیصل آباد کیلئے 75 نئی آسامیاں بھی منظور کی گئیں۔

اجلاس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر لمز یونیورسٹی ڈاکٹر بشریٰ نقوی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، چیف ایگزیکٹو آفیسر فائق احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے