اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

باجوڑ: این اے 8 کے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب کو قتل کر دیا گیا

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) این اے 8 کے پی ٹی آئی امیدوار قومی اسمبلی ریحان زیب کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔

ریحان زیب کو صدیق آباد پھاٹک بازار میں نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

الیکشن کمیشن نے ریحان زیب کے قتل کا نوٹس لے لیا، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی۔

 الیکشن کمیشن نے قتل میں ملوث ملزموں کیخلاف فوری کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے