اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے گجومتہ قصور روڈ کی تعمیر و بحالی پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجومتہ قصور روڈ کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔

 افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ گجومتہ تا قصور 33 کلومیٹر سڑک کی تعمیر ومرمت کی بحالی کا کام ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا، سڑک کی تعمیر ومرمت کے ساتھ توسیع بھی کی گئی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ شفاف ٹینڈرنگ کے ذریعے 250 ملین روپے کی بچت کی گئی، گجومتہ تا قصور دونوں اطراف میں دو رویہ سڑکیں بنائی گئی ہیں، پراجیکٹ کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے