اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ساڑھے تین سال پہلے ہی الزائمر کے مرض کی تشخیص ممکن ہو سکے گی، تحقیق

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) حالیہ تحقیق کے مطابق ایک ٹیسٹ کے ذریعے ساڑھے تین سال پہلے ہی الزائمر (یادداشت میں کمی) کے مرض کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔

نئی تحقیق کے مطابق خون کے نمونے لے کر ایسا ٹیسٹ تیار کیا گیا ہے جو الزائمر کے خطرے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون کے ذرات دماغی خلیوں کی بناوٹ پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ الزائمر نئے دماغی خلیوں کے بننے کے عمل کو متاثر کرتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جا سکا، یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یادداشت ختم ہو جاتی ہے اور ایک خاص قسم کا پروٹین اسے متحرک کرنے کا باعث بنتا ہے۔ یہ مرض اکثر معمر افراد کو شکار بناتا ہے مگر کسی بھی عمر کے افراد کو یہ مرض لاحق ہو سکتا ہے لیکن ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہی اس سے بچنے میں مدد دیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے