اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سویابین کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ میں مکمل کر لی جائے، چوہدری محمد اشرف

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت(توسیع) چوہدری محمد اشرف نے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سویابین کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ میں مکمل کر لی جائے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد اشرف نے کاشتکاروں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ سویابین کی بروقت کاشت سے بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہے، سویابین ایک نہایت منافع بخش فصل ہے جسے بطور سبزی اور دال استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن موجودہ دور میں اس کی اہمیت تیل دار فصل کے طور پر بڑھتی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کاشتکار اس ضمن میں مزید رہنمائی کیلئے محکمہ زراعت کے افسران اور فیلڈ سٹاف سے معاونت حاصل کر سکتے ہیں، فری ایگریکلچرل ہیلپ لائن سے بھی اس سلسلہ میں مشاورت حاصل کی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے