اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کا آج ظفر وال میں پاور شو، مریم نواز خطاب کریں گی

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آج انتخابی مہم کے سلسلے میں ظفر وال میں عوام طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز  ظفر وال کے سکول گراؤنڈ میں 12 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گی، جلسہ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے حلقے میں کیا جارہا ہے۔

ظفر وال جلسے کیلئے  سکول گراؤنڈ میں تیاریاں مکمل کر لی  گئی ہیں جبکہ مریم نواز کے والہانہ استقبال کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے