اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس اہم عنصر قرار دے دیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس اہم عنصر ہے۔

ماہرین کاجاری کردہ تحقیق میں کہناتھا کہ تنہائی اور سماجی دوری کا علاج موٹے لوگوں میں صحت کے مسائل کو کم کرسکتا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں تنہائی کا احساس لوگوں میں زیادہ پنپ رہا ہے لیکن یہ مطالعہ اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ موٹاپے کے شکار افراد اس کا زیادہ تجربہ کرتے ہیں۔

مطالعے کے محقق نے کہا کہ موُٹاپے سے متعلق بیماریوں میں غذائیت اور طرز زندگی سب سےبڑے عوامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالعہ موُٹاپے کے شکار لوگوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے سماجی اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق  میں تقریباً 400,000 افراد کا ڈیٹا  دیکھا گیا، نتائج میں پایا گیا  کہ وہ لوگ جنہوں نے سماجی دوری یا تنہائی کا سامنا زیادہ نہیں کیا، ان میں موت کی تمام طبی وجوہات 36 فیصد کم تھیں بنسبت ان موٹے لوگوں کے جن میں تنہائی یا معاشرے کی جانب سے رد کیے جانے کا احساس زیادہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے