اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پیٹ کے مسائل کا سامنا کرنے والے اجوائن کے فوائد جان لیں

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اجوائن ایک سستی اور انتہائی باکمال دوا ہے جو اینٹی بائیوٹک، پین کلر ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے اجوائن پرانے ٹائیفائڈ بخار کا علاج ہے جو ہڈیوں میں درد کا سبب بنتا ہے اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اجوائن گیس کو جڑ سے ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایلوپیتھک ادویات طویل دورانیہ کیلئے استعمال کرنا پڑتی ہیں جبکہ ہربل جڑی بوٹیوں کا ہفتہ عشرہ کا استعمال ہی مرض کو جڑ سے ختم کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے