اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لیچی جگر کی صحت کیلئے انتہائی سود مند پھل قرار

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) لیچی بے پناہ فوائد سے بھرپور پھل ہے۔ لیچی کو جگر کی صحت کیلئے انتہائی سود مند پھل قرار دیا گیا۔

ماہرین صحت کے مطابق لیچی اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے جو جگر کی صحت کیلئے انتہائی سود مند ہے۔ اسی طرح لیچی میں کافی مقدار میں وٹامن ای بھی پایا جاتا ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ لیچی نہ صرف سوجن کو کم کرتی ہے بلکہ انسان کے مدافعتی نظام کو بھی بہتر بناتی ہے۔ اسی طرح لیچی جسم میں خون کی گردش ، ہاضمے کو بہتر بناتی اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیچی ہڈیوں کو مظبوط بنانے ، وزن کم کرنے میں مدد جبکہ دل کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ لیچی اینیمیا سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

ماہرین نے کہا کہ لیچی بے پناہ طبی فوائد سے بھر پور انسان کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے