اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سنبل اقبال کے کیلیفورنیا میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنبل اقبال کے کیلیفورنیا میں سیرسپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ سنبل اقبال ان دنوں اپنے دوستوں کے ہمراہ امریکا کے شہر کیلیفورنیا میں موجود ہیں جہاں وہ دلفریب مقامات کے دوروں میں مصروف ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنبل اقبال نے چند نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں انہیں غیر ملکی دورے پر قیمتی لمحات سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں سنبل نے جینز اور جیکٹ زیب تن کر رکھی ہے جس کے ساتھ وہ سائیڈ بیگ سے اپنے سٹائل کو مکمل کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، اس موقع پر اداکارہ اپنے سر پر مکی ماؤس کا ہیئر بینڈ لگائے کیمرے کے سامنے مختلف پوز دیتے نظر آرہی ہیں۔

تصاویر سامنے آتے ہی اداکارہ سنبل اقبال کے مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے