اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

8 فروری شیر کے شکار کا دن ہے: پلوشہ خان

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری شیر کے شکار کا دن ہے۔

ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ نواز شریف اقتدار میں آکر اداروں کی نجکاری کر کے بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں، اسحاق ڈار خود تباہی نہیں کرتے بلکہ نواز شریف کی ہدایات پر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اقتدار میں آئے تو سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافہ بھول جائیں۔

پلوشہ خان نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف نے 2013ء کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی کوشش کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے