اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج پٹرولیم کانفرنس کا افتتاح کریں گے

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج پٹرولیم کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

نگران حکومت کا پٹرول اور گیس تلاش کرنے کا مشن جاری ہے جس کیلئے آج ملک میں پٹرولیم کانفرنس منعقد کرائی جائے گی۔

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کانفرنس کا افتتاح کریں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے، کانفرنس میں چاروں نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں بین الاقوامی مندوبین، حکومتی نمائندے، پالیسی ساز اور ریگولیٹرز شرکت کریں گے۔

ملک کے اندر سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے کانفرنس میں ایکسپلوریشن کے مواقع پر بریفنگ بھی دی جائے گی، پٹرولیم ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں کیلئے دو ورکشاپس کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان 85 فیصد تیل اور 25 فیصد گیس ایل این جی کی صورت میں درآمد کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے