اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کی قربان لائنز پولیس اپارٹمنٹس کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قربان لائنز پولیس اپارٹمنٹس کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے رات گئے قربان لائنز میں زیر تعمیر پولیس اپارٹمنٹس کا دورہ کیا، انہوں نے اپارٹمنٹس کےفنشنگ ورک کا معائنہ کیا  اور خامیاں دور کرنے کی ہدایت کی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اپارٹمنٹس کے فنشنگ ورک میں اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایاجائے، وزیراعلیٰ نے اپارٹمنٹس کے باہر خالی اراضی پر خوبصورت لان بنانے اور لینڈ سکیپنگ کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹائلز،ووڈ ورک،سیلنگ اورپینٹ میں معیار پر پوری توجہ دی جائے، اپارٹمنٹس کے کام جلد ازجلد ختم کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے