اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی مہم میں تیزی: شہبازشریف آج لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کرینگے

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہو رنیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سرگرمیاں جاری ہیں۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف آج لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کریں گے، شہباز شریف گلشن راوی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے، گلشن راوی میں مقامی رہنما رانا مشہود کی جانب سے ورکرز کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

صدر ن لیگ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کا بھی دورہ کریں گے، شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج بوہڑ والا چوک ٹاؤن شپ بازار میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کی مقامی قیادت کی جانب سے ورکرز کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے