اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ (ن) آج ہارون آباد میں پاور شو کرے گی، تیاریاں مکمل

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن آج ہارون آباد میں پاور شو کرے گی جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور مریم نواز گورنمنٹ ہائی سکول ہارون آباد کے گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے۔

حلقہ این اے 163 اور پی پی 241 کے امیدواران سمیت دیگر حلقہ جات سے کارکنان کثیر تعداد میں شرکت کریں گے، جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کر لیا گیا۔

جلسہ گاہ میں میاں نواز شریف سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کے قدآور فلیکسز نصب کئے گئے ہیں، سکیورٹی کے حوالے سے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سٹیج کو خاردار تاروں اور آہنی چادروں سے کور کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے