اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیب نے کاروباری طبقے کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) نیب نے کاروباری طبقے کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اصلاحاتی پالیسی پر عمل درآمد اورشکایات سے نمٹنے کیلئے نظر ثانی شدہ ایس او پیز متعارف کرائی گئی ہیں،نئے طریقہ کار کا مقصد فرضی، گمنام اور غیر سنجیدہ شکایات کی حوصلہ شکنی ہے۔

نظر ثانی شدہ ایس او پیز کے مطابق نیب فرضی شکایات پر کوئی کارروائی شروع نہیں کرے گا، تمام شکایات کنندگان کے ساتھ عزت و احترام سے نمٹا جائے گا، نامناسب رویے پر افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ، تاجروں اور سرکاری افسران کیخلاف شکایات کو ترجیح دی جائے گی، صرف تصدیق شدہ حلف نامے کیساتھ آنے والی شکایات پر عمل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے